عقل مند انسان جانتا ہے کہ کہاں بولنا ہے اور کہاں خاموش رہنا بہتر ہے۔ کیونکہ ہر بحث جیتنا ضروری نہیں، بعض اوقات خاموشی ہی سب سے بڑی سمجھداری ہوتی ہے۔

✨ اپنی عقل اور سکون کا صدقہ برداشت کی صورت میں دیں۔

💬 کیا آپ بھی فضول بحث سے خود کو دور رکھتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔

❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں اور مزید نفسیاتی باتوں کے لیے @umeedezindgai کو فالو کریں۔